گول منہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آفتاپی چہرہ، ماہتابی چہرہ جو خوبصورتی میں شمار کیا جاتا ہے لمبے یا کتابی چہرے کے مقابل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آفتاپی چہرہ، ماہتابی چہرہ جو خوبصورتی میں شمار کیا جاتا ہے لمبے یا کتابی چہرے کے مقابل۔